ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا

پیر 4 اپریل 2016 14:32

ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 اپریل۔2016ء) شہر کے مختلف مقامات پر ایل پی جی گیس کی قیمت میں خود ساختہ طور پر پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

مختلف علاقوں میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 59روپے مہنگا ہو کر 826 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت222روپے اضافے سے 3115روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :