پانامہ پیپر لیکس نے شریف خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائداد کی دستاویز جاری کر دیں

muhammad ali محمد علی پیر 4 اپریل 2016 04:03

پانامہ پیپر لیکس نے شریف خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائداد کی دستاویز ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 3اپریل۔2016ء) پانامہ پیر لیکس نے شریف خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائداد کی دستاویز جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وکی لیکس کے بعد ایک ایک پانامہ پیر لیکس نامی ادارے نے دنیا کے 12 سربراہان مملکت کی خفیہ جائدادوں کی دستاویزات جاری کر کے ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان دستاویزات میں وزیر نواز شریف کے خاندان کی بیرون ملک خفیہ جائدادوں کے دستاویزی ثبوت بھی شامل ہیں۔ پانامہ لیکس کی جانب سے منظر عام پر لائے گئے دستاویزی ثبوتوں میں نوازشریف کے بیٹے حسن نواز، حسین نواز اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور ان کے شہور کیپٹن صفدر کا نام بیرون ملک خفیہ جائدادوں کی تفصیلات شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :