سپیکر سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی کی جانب سے خیبر پی کے اور گلگت بلتستان میں ہلاکتوں پر اظہار افسوس

اتوار 3 اپریل 2016 18:05

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اپریل۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی نے خیبر پختون خوہ اور گلگت بلتستان میں بارشوں سے تباہی اور ہلاکتوں پر افسوس کا اظہارکیا ہے ،اتوار کو جاری کئے گئے اپنے الگ الگ پیغامات میں انہوں نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کیااورکہا کہ متاثرین کو فوری امداد ی سہولیا ت فراہم کی جائیں

متعلقہ عنوان :