اسلام آباد ٹریول گائیڈ کی تقریب رونمائی آج ہو گی

`

اتوار 3 اپریل 2016 16:51

اسلام آباد ۔ 3 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔03 اپریل۔2016ء) انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد میں اسلام آباد ٹریول گائیڈ کی تقریب رونمائی آج (پیر کو) ہو گی۔

(جاری ہے)

سید شریف الدین اس کتاب کے مصنف ہیں۔ وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ پرویز رشید اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گے، مختلف سرکاری محکموں کے حکام، سفارتکار، بیوروکریٹس اور دانشور تقریب رونمائی میں شرکت کرینگے۔

متعلقہ عنوان :