اسٹیٹ بنک کا اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے مزید 4بینکوں کو لائسنس دینے کا فیصلہ

اتوار 3 اپریل 2016 16:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 اپریل۔2016ء) اسٹیٹ بنک آف پاکستا ن نے اسلامی بینکاری کے فروغ کے لیے مزید 4بینکوں کو لائسنس دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نئے اسلامی بینک کمرشل بینکوں کے ذیلی سطح پر کام کریں گے۔اسٹیٹ بینک اف پاکستان کے مطابق اسلامی بینکوں کے پاس بینک سیکٹر کے 11فیصد اثاثے ہیں۔اسلامی بینکوں میں کل ڈپازٹ کا13فیصد حصہ ہے۔

متعلقہ عنوان :