امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا

25مارچ تک ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 25بلین کیوبک فٹ گیس کی اضافی فراہمی

اتوار 3 اپریل 2016 15:20

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اپریل۔2016ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز قدرتی گیس کے مستقبل کی خریداری کے معاہدے 2فیصد کی کمی کے بعد 1.959ڈالر فی برٹش تھرمل یونٹ میں طے پائے گئے۔

(جاری ہے)

امریکی انرجی ایڈمنسٹریشن کے مطابق 25مارچ تک ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 25بلین کیوبک فٹ گیس کی اضافی فراہمی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :