دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں ریکارڈ اضافہ
اتوار 3 اپریل 2016 15:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 اپریل۔2016ء)رواں مالی سال 2015-16ء کی دوسری سہ ماہی میں اکتوبر تادسمبر 2015ء کے دوران فیروزسنز لیبارٹریز کے منافع میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 340 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
کمپنی کے جاری کردہ مالیاتی اعداود شمار کے مطابق اکتوبر تا دسمبر 2015ء کے عرصہ میں فیروز سنز لیبارٹریز 770 ملین روپے کا منافعہ حاصل کیا جس سے کمپنی کی فی حصص آمدن 25-5 روپے تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران کمپنی کو 175 ملین روپے کا نفع حاصل ہوا تھا ۔ اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال کی دوسری سہہ ماہی کے دوران کمپنی کی سیل میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں 186 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور تین کی ماہ کے دوران کمپنی کی سیل کا حجم 3.4 ارب روپے رہا ۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.