کندھ کوٹ،کراچی سے پشاور جانیوالی کوچ ہوٹل میں سوئے مزدوروں پر چڑھ گئی ،5زخمی

اتوار 3 اپریل 2016 11:48

کندھ کوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 اپریل۔2016ء) کندھ کوٹ میں بائی پاس کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی کوچ ہوٹل میں سوئے ہوئے مزدوروں پر چڑھ گئی ،پانچ مزدورزخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اتوار کو پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں بائی پاس کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی کوچ ہوٹل میں سوئے ہوئے مزدوروں پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں پانچ مزدور زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :