لاہور،ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے ڈکیتی کرکے فرار ہونیوالے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا

ہفتہ 2 اپریل 2016 20:22

لاہور،ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے ڈکیتی کرکے فرار ہونیوالے تین ملزمان ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 اپریل۔2016ء ) ڈولفن فورس کے اہلکاروں نے ڈکیتی کرکے فرار ہونے والے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

(جاری ہے)

تینوں ملزمان کو مزیدتفتیش کیلئے تھانہ لٹن روڈ کے حوالے کر دیا ہے ڈولفن فورس کی اس کارروائی پر اہل علاقہ نے ڈولفن فورس کے حق میں نعرے لگاتے بتایا گیا ہے کہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مسلح ڈاکو ایک شہری سے شمع چوک میں ڈکیتی کی واردات کرکے فرار ہو رہے تھے کہ اطلاع ملنے پر ڈولفن فورس نے ڈاکوؤں کو ان کا تعاقب کرکے حراست میں لے لیا اور ڈاکوؤں سے موبائل فون اسلحہ اور ہزاروں روپے کی نقدی برآمد کر لی ہے۔

متعلقہ عنوان :