ڈاکٹر عاصم کیس، قادر پٹیل کا وطن واپسی کا فیصلہ، وکیل نے عدالت سے دستاویزات حاصل کرلیں
ہفتہ 2 اپریل 2016 11:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 اپریل۔2016ء ) ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد ملزم قادر پٹیل نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قادر پٹیل کے وکیل نے انسداد دہشتگردی عدالت سے کیس کے دستاویزات بھی حاصل کرلیے ہیں۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ضیاء الدین ہسپتال میں دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کروانے کے الزامات میں گھرے پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے وطن لوٹنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
انہوں نے وکیل کے توسط سے پیغام بھجوایا ہے کے وطن واپس آکر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا۔ پیپلزپارٹی کے سابق صدر کراچی ڈویڑن قادر پٹیل کے وکیل نے انسداد دہشتگردی کی عدالت سے کیس سے متعلق دستاویزات حاصل کرلیے ہیں۔ وکیل کا کہنا تھا قادر پٹیل وطن واپسی پر ان مقدمات میں ضمانت حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.