ریجنل ٹیکس آفسIIنے مار چ کے دوران 7ارب82کروڑ 60لاکھ روپے کے محصولات اکٹھے کرلئے

جمعہ 1 اپریل 2016 21:58

2ارب 93کروڑ 90لاکھ روپے مقرر تھا ۔ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں گزشتہ ماہ کے دوران 2کروڑ 60لاکھ روپے اکٹھے کئے گئے جبکہ اس کے لئے ایک کروڑ 70لاکھ روپے اکٹھے کرنے کا ہدف دیاگیا تھا۔

(جاری ہے)

آر ٹی اوIIنے مارچ میں انکم ٹیکس محصولات اکٹھے کرنے میں 28فیصد،سیلز ٹیکس میں 32فیصد جبکہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 100فیصدگروتھ دکھائی ۔

متعلقہ عنوان :