آرمی چیف اور وفاقی وزیر خزانہ کے درمیان ملاقات ،فوج کے بجٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 1 اپریل 2016 21:10

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم اپریل۔2016ء) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات ہوئی،جس میں فوج کے بجٹ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فوجی بجٹ سے متعلق دیگر اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

متعلقہ عنوان :