کراچی، سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں4 اپریل کو تعطیل ہوگی

جمعہ 1 اپریل 2016 20:29

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) سندھ ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں4 اپریل کو تعطیل ہوگی۔ اس سلسلے میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :