پنجاب حکومت نے ایک ہزار سرکاری سکول نجی سیکٹر کو دے دیئے ،ابتدائی مرحلے میں پرائمری سکولوں کا انتظام نجی سیکٹر کے حوالے کیا گیاہے،نجی سیکٹر نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت تما م سکولوں کا انتظام سنبھال لیاہے۔ذرائع محکمہ تعلیم اسکولز پنجاب

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 اپریل 2016 17:52

پنجاب حکومت نے ایک ہزار سرکاری سکول نجی سیکٹر کو دے دیئے ،ابتدائی مرحلے ..

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء) :پنجاب حکومت نے ایک ہزار سرکاری سکول نجی سیکٹر کو دے دیئے ہیں،جس کے باعث نجی سیکٹر نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ تما م سکولوں کا انتظام سنبھال لیاہے۔

(جاری ہے)

ذرائع محکمہ تعلیم اسکولز پنجاب کے مطابق پنجاب حکومت نے ایک ہزار سرکاری سکول نجی سیکٹر کے حوالے کر دیئے ہیں۔ابتدائی مرحلے میں پرائمری سکولوں کا انتظام نجی سیکٹر کے حوالے کیا گیاہے۔نجی سیکٹر ان اسکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلائے گا۔محکمہ تعلیم اسکولز پنجاب نجی سیکٹر انتظامیہ کو 700روپے فی طالب علم بھی فراہم کرے گی۔

متعلقہ عنوان :