پولیس کا شرپسند عناصر کے خلاف سرچ آپریشن،10مشکوک افراد گرفتار
جمعہ 1 اپریل 2016 17:45
سرگودھا۔یکم اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء ) ضلعی پولیس کا مختلف علاقوں میں افغان آبادیوں اور دیگر مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرچ آپریشن جاری ہیں۔
(جاری ہے)
گذشتہ روز ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر ایس ڈی پی اوصدر /ڈی ایس پی غلام عباس کی سربراہی میں اور ایس ایچ اوجھا ل چکیاں، ایس ایچ اوصدر معہ نفری ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ اور حساس اداروں نے ملکرموضع اوتیاں علاقہ تھانہ جھال چکیاں میں ملک سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔
دوران سرچ آپریشن 10مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا جن میں سے محمد رمضان سکنہ اوتیاں سے بندوق12بور برآمد ہوئی، قاری غلام عباس اور قاری امجد علی سکنائے اوتیاں کے خلاف لاؤڈ سپیکر اونچی آواز میں استعمال کرنے پرالگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.