وزیر مملکت شیخ آفتاب احمد 4 اپریل کو این ایچ اے سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے

جمعہ 1 اپریل 2016 17:42

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم اپریل۔2016ء) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد 4 اپریل کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

(جاری ہے)

پیر کو ہونے والے اجلاس میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کارکردگی این ایچ اے کے جاری منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس آر بلاک پاک سیکریٹریٹ اسلام آباد میں دن گیارہ بجے منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :