”بھارت ماتا کی جے “ایک شرکیہ عقیدہ ہے،ملک میں قانون کے مطابق ہر شہری کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔بھارت کے دارالعلوم دیو بند کے علماء کا فتویٰ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 1 اپریل 2016 16:40

”بھارت ماتا کی جے “ایک شرکیہ عقیدہ ہے،ملک میں قانون کے مطابق ہر شہری ..

اترپردیش( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم اپریل۔2016ء) :بھارت میں دارالعلوم دیو بند کے علماء نے دیوبند کا ”بھارت ماتا کی جے“ پر فتویٰ دے دیا،بھارت ماتا کی جے ایک شرکیہ عقیدہ ہے۔

(جاری ہے)

دارالعلوم دیو بند کے علماء کے فتویٰ کے مطابق بھارت کے قانون کی نظرتمام شہریوں کے حقوق یکساں ہیں جس کے تحت ملک میں قانون کے مطابق ہر شہری کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا نعرہ شرکیہ عقیدہ ہے۔

متعلقہ عنوان :