سانحہ گلشن اقبال پارک : 6 روز بعد بھی پولیس کو دہشت گردی کے شواہد نہ مل سکے
میاں محمد ندیم جمعہ 1 اپریل 2016 16:28
لاہور (ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔01اپریل۔2016ء) سانحہ گلشن اقبال پارک کے 6 روز بعد بھی پولیس کو دہشت گردی کے شواہد نہ مل سکے،مبینہ خودکش حملہ آور کا ریکارڈ نادرا میں بھی موجود نہیں ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ لاہور کی تحقیقات چھٹے روز بھی جاری ہیں،تاہم پولیس کو منصوبہ سازوں اور واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے بارے میں کوئی ٹھوس شواہد نہیں مل سکے ہیں۔عینی شاہدین کی مدد سے دہشت گرد کا تیار کیا گیا ،خاکہ پولیس نے نادرا کو بھجوایا تھا،تاہم نادرا کے پاس بھی اس کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں ہے،پولیس نے جائے حادثہ سے تمام شواہد جمع کرکے مختلف ٹیمیں تشکیل دے رکھی ہیں،تاہم تفتیشی عمل میں کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.