دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 1 اپریل 2016 13:23

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد32800کیوسک اور اخراج :13000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 21600کیوسک اور اخراج 21600 کیوسک،جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد56000کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد21300کیوسک اور اخراج 16200 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد56900کیوسک اور اخراج 49900کیوسک،چشمہ: آمد37100کیوسک اوراخراج 37000 کیوسک، تونسہ: آمد42000 کیوسک اور اخراج42000کیوسک، پنجند: آمد50700کیوسک اور اخراج46400کیوسک، گدو: آمد 85400کیوسک اور اخراج 85400کیوسک، سکھر: آمد73300کیوسک اور اخراج 45000کیوسک، کوٹری:آمد33400کیوسک اور اخراج11400 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1463.57فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.053ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1131.00فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.341ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.143 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :