کولکتہ فلائی اوور حادثہ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔‌خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 1 اپریل 2016 12:55

کولکتہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔یکم اپریل2016ء) : بھارتی شہر کولکتہ میں گذشتہ روز ہونے والے فلائی اوور حادثے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز کولکتہ کے گریش پارک میں زیر تعمیر فلائی اوور منہدم ہو گیا تھا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ فلائی اوور حادثے میں ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملبے تلے دبے 90 سے زائد افراد کو نکال لیا جنہیں مختلف اسپتالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :