گوجرانولہ میں 5 سالہ بچہ ڈور پھرنے سے شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

جمعہ 1 اپریل 2016 12:19

گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم اپریل۔2016ء) گوجرانولہ کے نواحی علاقے مسلم ٹاؤن میں گلے پر ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق غلام محمد اپنے والد کیساتھ موٹرسائیکل پر ناشتہ لینے جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے خون آلود ہو گیا جس کے بعد اسے انتہائی تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :