ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بخار نے شہباز شریف کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

جمعرات 31 مارچ 2016 22:52

ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بخار نے شہباز شریف کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے بخار نے شائقین کے ساتھ ساتھ شہباز شریف کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے اپنے میچ دیکھنے کی تصاویر فیس بک پر لگا کر لکھا کہ،بھارت ہار گیا اور اس ایونٹ کو جیتنے کے لیے ان کی دوسری فیورٹ ٹیم نے آج کا میچ جیت لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :