حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کے تعین کیلئے گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پری بجٹ سیشن بلایا، امید ہے کہ پری بجٹ سیشن میں تمام معزز ممبران اپنے حلقے کے عوام کی بہتر ترجمانی کرتے ہوئے بہتر اور مثبت تجاویز پیش کریں گے ، ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا
جمعرات 31 مارچ 2016 22:50
لاہور۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء ) صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترجیحات کے تعین کیلئے گزشتہ سال کی طرح امسال بھی پری بجٹ سیشن بلایا، امید ہے کہ پری بجٹ سیشن میں تمام معزز ممبران اپنے اپنے حلقے کے عوام کی بہتر ترجمانی کرتے ہوئے بہتر اور مثبت تجاویز پیش کریں گے جس سے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو ترتیب دینے میں حکومت کو نہ صرف رہنمائی ملے گی بلکہ یہ تجاویز عوامی مسائل کے حل کیلئے پالیسیاں بنانے میں بھی مدد گار ثابت ہوں گی اور اس کی بدولت عوام کو بہترین سہولات کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی ۔
مالی سال 2016-17ء کیلئے پری بجٹ بحث کا آغاز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اراکین کے علم میں ہے کہ رواں مالی سال کے بجٹ کو پیش کرنے کیلئے بھی پری بجٹ سیشن کیا گیا تھا اور اراکین کی طرف سے آنے والی تجاویز پر وزیر اعلیٰ کے وژن کے مطابق صوبے کی ترقی کیلئے پنجاب گروتھ سٹریٹجی ترتیب دی گئی تھی جس اس کا مقصد صوبے میں معاشی ترقی کی شرح بڑھانا ، نوجوانوں کیلئے فراہمی کے لئے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنا ،پرائیویٹ سرمایہ کار کو بڑھانا ، صوبے کے عوام کے جان و مال کی صورتحال ترجیحات میں شامل تھا اورپنجاب حکومت ان مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے وزیر اعلیٰ کی رہنماء میں شب و روز محنت کر رہی ہے اورآئندہ مالی سال کیلئے پوری جدوجہد کے ساتھ مقاصد حاصل کرنے کے لئے کوششیں کرتے رہیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.