ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارتی شکست پر بنگلہ دیشی کھلاڑی کا جشن

جمعرات 31 مارچ 2016 22:34

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارتی شکست پر بنگلہ دیشی کھلاڑی کا جشن

ڈھاکہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مارچ2016ء ) ورلڈ ٹی ٹونٹی کے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بھارت کو ہوئی شکست نے بنگلہ دیشی کھلاڑیوں کے چہرے بھی کھلا دیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

میچ کے اختتام پر بنگلہ دیش کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مشفیق الرحیم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر میچ دیکھنے کی تصویر لگانے کے بعد اس کے نیچے لکھا کہ ”آج میچ دیکھ کر بہت مزاآیا، اب میں آج رات آرام سے سو سکوں گا “۔

ورلڈ ٹی ٹونٹی ، بھارتی شکست پر بنگلہ دیشی کھلاڑی کا جشن