مسلم لیگ (فنکشنل) نے محکمہ پولیس حیدرآباد میں 130 جعلی بھرتیوں کے خلاف تحریک التوا سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی

جمعرات 31 مارچ 2016 22:25

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ٖفنکشنل) نے محکمہ پولیس حیدرآباد میں 130 جعلی بھرتیوں کے خلاف جمعرات کو تحریک التوا سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔

(جاری ہے)

تحریک التوا مسلم لیگ (فنکشنل) کے سندھ اسمبلی میں پالیمانی لیڈر نند کمار نے جمع کرائی ہے۔

متعلقہ عنوان :