بھارت میں جاری ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ایک اور ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا

جمعرات 31 مارچ 2016 22:22

بھارت میں جاری ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ایک اور ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا

ممبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔31مارچ2016ء ) بھارت میں جاری ورلڈ ٹی ٹونٹی میں ایک اور ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیا ہے ۔ ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جس کے بعد اب ورلڈ ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل ویسٹ انڈیز یا انگلینڈ کے سر پر سجے گا ۔

(جاری ہے)

یہ بات قابل ذکر ہے کہ اب تک کوئی ہوم ٹیم ورلڈ ٹی ٹونٹی جیتنے میں کامیاب نہیں ہوئی ہے اور یہ ریکارڈ اس ایونٹ میں بھی قائم رہے گا ۔