ریمنڈ ڈیو س اور بلیک وا ٹر جیسی تنظیموں کا نیٹ ورک پا کستان میں پہلے سے مو جود تھا، را کا نیٹ ورک بھی منظر عام پر آ گیا، حکو مت بھارت کی اس سا زش کو عا لمی سطح پر بے نقا ب کرے، قو می مفا دات اور اہم فیصلوں پر فوج اورحکو مت کو ایک پیج پر ہو نا چا ہیے ، یہ بات نظر نہیں آرہی ،وزیر اعظم نے را کے ایجنٹ کا اپنی تقریر میں ذکر نہ کر کے بھارت نواز ہو نے کا ثبوت دیا

امیر جما عت اسلا می سینیٹر سراج الحق کی میڈ یا کا نفرنس

جمعرات 31 مارچ 2016 21:51

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) امیر جما عت اسلا می سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ریمنڈ ڈیو س اور بلیک وا ٹر جیسی تنظیموں کا نیٹ ورک پا کستان میں پہلے سے مو جود تھا اور اب را کا نیٹ ورک بھی منظر عام پر آ گیا ہے حکو مت بھارت کی اس سا زش کو عا لمی سطح پر بے نقا ب کر ئے قو می مفا دات اور اہم فیصلوں پر فوج اورحکو مت کو ایک پیج پر ہو نا چا ہیے جو کہ نظر نہیں آرہی۔

وہ جمعرات کو یہاں میڈ یا سے گفتگو کررہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ جو آپریشن سندھ ،بلو چستان اور کے پی کے میں جا ئز ہے وہ پنجاب میں جا ئز کیوں نہیں ہے پنجاب حکو مت اپنی کر پشن چھپا نے کے لیے نیب کو پنجاب میں آپریشن کر نے کی اجازت نہیں دے رہی قو می مفا دات اور اہم فیصلوں پر فوج اورحکو مت کو ایک پیج پر ہو نا چا ہیے جو کہ نظر نہیں آرہی انہوں نے کہاکہ بلا ول بھٹو نے کہا کہ پا کستان کا صدر غیر مسلم بھی ہو نا چا ہئے یہ بات تو ہندوں سن کر بھی پریشان ہو گئے بلا ول بھٹوپہلے اپنی پارٹی کا صدر کسی ہندو کو بنا ئیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے بھارتی بدنام زما نہ را کے ایجنٹ کا اپنی تقریر میں ذکر نہ کر کے بھارت نواز ہو نے کا ثبوت دیا اس اہم ایشو کو انٹر نیشنل سطح پر اٹھا یا جا نا چا ہئے تھا جس یہ حکو مت مکمل طور پر خا موش ر ہی انہوں نے کہا کہ ما لی کرپشن کے ساتھ ساتھ اب انتخا بی کرپشن کا دور بھی آگیا آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک سے قر ضے لینے والے حکو مت حقو ق نسواں بل پا س کروا یا جس پر پا کستان کی خواتین کو بھی تحفظ تھاسا نحہ گلشن اقبال کے بعد پنجاب حکو مت داعووں کی قلعی بھی کھل گئی کہ پنجاب میں سکیورٹی انتظا مات ٹھیک ہیں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو ن لیگ کو دعوت دے رہا ہے کہ آو مل کر کام کر تے ہیں ہم بھی سوچ رہے ہیں کہ یہ دونوں آپس میں مل جا ئیں اور انکا اصل چہرہ قوم کے سا منے آ جا ئے اور پھر قوم ہی اس کا احتساب کر ئے۔

متعلقہ عنوان :