مصطفی کمال نے مجھے سات قتل معاف کرنے کی بات کر کے ثابت کردیا ان کے پاس ڈرائی کلینر مشین ہے،ڈاکٹرفاروق ستار
حکومت کی رٹ چیلنج کرنیوالوں کو نہیں روکا گیا تو پھر طاقت کے زور پر ریاست کے اندر ریاستیں قائم ہونگی،میڈیا سے بات چیت
جمعرات 31 مارچ 2016 21:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31 مارچ۔2016ء) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مصطفی کمال نے مجھے سات قتل معاف کرنے کی بات کر کے ثابت کردیا ہے کہ ان کے پاس ڈرائی کلینر مشین ہے ،حکومت کی رٹ چیلنج کرنے والوں کو نہیں روکا گیا تو پھر طاقت کے زور پر ریاست کے اندر ریاستیں قائم ہوں گی۔جمعرات کو مقامی ہوٹل میں قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی قطب الدین عزیز کی نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کے حوالے سے لکھی گئی کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہاکہ ہم نے 30مارچ کو پاکستان کا 76واں یوم عزم خوشی سے منایا لیکن 27مارچ کو لاہور میں دہشت گردی اور اسلام آباد میں چڑہائی نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہم کمزور ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.