ڈی سی او پاک پتن نے مختلف ذمہ داریوں کے انچارچ مقرر کر دیئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 31 مارچ 2016 20:25

پاک پتن( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔31مارچ۔2016ء): ڈی سی او پاک پتن سقراط امان رانانے مختلف ذمہ داریوں کے انچارچ مقرر کر دیئے ہیں۔ڈی سی او یاسر فرید کلاسن کواسٹیبشمنٹ برانچ،جنرل برانچ،کمپلینٹ سیل اور ڈسڑ کٹ کنٹرول رول کا انچارچ مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

محمد قیوم قدرت اللہ کوانگلش برانچ،نظارت برانچ اور اے او(اوکانٹس) کا انچارچ مقرر کیا ہے۔فرزند خان لودھی کو ڈومی سائل برانچ بی ایف برانچ آرم برانچ اور پرٹو کول آفیسر کا انچارچ مقرر کیا ہے۔