گریڈ 19کی ڈی ایم جی افسر انیلہ سلمان کی خدمات وفاق کے حوالے

جمعرات 31 مارچ 2016 19:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء) گریڈ 19کی ڈی ایم جی افسر انیلہ سلمان کی خدمات وفاق کے حوالے کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایم جی افسر انیلہ سلمان کو پنجاب سے ریلیو کر کے اسلام آباد رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :