سی ڈی اے کی حج قرعہ اندازی کل ہو گئی

جمعرات 31 مارچ 2016 18:02

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31 مارچ۔2016ء) سی ڈی اے کی طرف سے سال 2016کے لیے 40ملازمین کو حج بیت اللہ پر بھیجوانے کے سلسلے میں قرعہ اندازی کل جمعہ کو چیئرمین آفس میں منعقد ہو گی ،تقریب میں چیئرمین سی ڈی اے محمد معروف افضل ،بورڈ ممبران و افسران ،سی ڈی اے مزدور یونین (سی بی اے ) کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یسیٰن ،صدراورنگزیب خان ،چیئرمین راجہ شاکر زمان کیانی سمیت مزدور یونین کے عہدیدران اور ملازمین شرکت کریں گے

متعلقہ عنوان :