سانحہ لاہور کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاہے، 35سالہ صائمہ جناح ہسپتال میں زیرعلاج تھی،سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں جاں بحق افراد کی تعداد 75ہوگئی ہے۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 31 مارچ 2016 16:15

سانحہ لاہور کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاہے، 35سالہ صائمہ جناح ہسپتال میں ..

لاہور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ۔2016ء) :سانحہ لاہور کا ایک اور زخمی دم توڑ گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والی 35سالہ صائمہ جناح ہسپتال میں زیرعلاج تھی۔

(جاری ہے)

اس کے ساتھ ہی سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں جاں بحق افراد کی تعداد 75ہوگئی ہے۔