چیف سیکرٹری کی زیر صدرات اجلاس ، 6پی سی ایس افسران کو گریڈ 21،متعدد افسران کو گریڈ 20اور گریڈ 19میں ترقی
جمعرات 31 مارچ 2016 12:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) 6پی سی ایس افسران کو گریڈ 21میں ترقی دیدی گئی جبکہ متعدد افسران کو گریڈ 20اور گریڈ 19میں ترقی مل گئی ۔ گزشتہ روز سول سیکرٹریٹ میں چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں میں 6پی سی ایس افسران کو گریڈ 21میں ترقی دیدی گئی ۔
(جاری ہے)
گریڈ 21میں ترقی پانے والوں میں سیکرٹری اوقاف نیئر اقبال ، سیکرٹری لیبر نوازش علی ، وحید انصاری ، فہمیدہ مشتاق ، طارق جاوید ملک اور سہیل شہزاد شامل ہیں ۔
اس کے علاوہ اجلاس میں متعدد افسران کو گریڈ 20میں ترقی دی گئی جن میں احسن وحید ریاض احمد ، محمود الحسن ، اسلم حیات ، فضل عباس ، شاہد ناصر راجا شامل ہیں ۔ جبکہ متعدد افسران کو گریڈ 19میں بھی ترقی دی گئی جن میں ایڈیشنل سیکرٹری ہوم محمد زمان وٹو ، ڈی سی او چنیوٹ شوکت علی کچھی ،اسد نعیم ، نعیم اقبال سید اور سعیدہ ملائکہ شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
ہمیں بتائیں کہ نگران حکومت یا موجودہ حکومت نے پھر 2 اڈے سُپرپاور کو دیئے ہیں؟
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.