شاہ رخ خان کی بیٹی کی متنازع تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

جمعرات 31 مارچ 2016 11:55

شاہ رخ خان کی بیٹی کی متنازع تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مارچ۔2016ء) بالی ووڈ کے کنگ خان کی بیٹی سوہانہ کی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کی ایک تصویر ان دنوں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں انہوں نے مختصر لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔ شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ساحل سمندر پر مختصر لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کی یہ تصویر سوشل میڈیاپر بے پناہ وائرل ہو رہی ہے۔

شاہ رخ خان کی بیٹی کی متنازع تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

متعلقہ عنوان :