دہشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجا اورمتحد ہے، شہبازشریف
جمعرات 31 مارچ 2016 11:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مارچ۔2016ء ) وزیراعلی شہباز شریف نے کہاہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پوری پاکستانی قوم یکجا اور متحد ہے۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے سانحہ گلشن اقبال پارک پر مذمت کی گئی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس گھڑی اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے برطانیہ پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
ملاقات کے دوران وزیر اعلی پنجاب نے کہا کہ دہشت گردی اقوام عالم کامشترکہ مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہے، سانحہ گلشن اقبال پارک تاریخ کا ایک بدترین واقعہ ہے، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے پوری پاکستانی قوم ایک بار پھریکجا اورمتحد ہے۔ پاکستان میں دہشت گردی اورانتہاء پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.