فلم ”میری پیاری بندو“ کی شوٹنگ شیڈول سے پہلے شروع کر دی گئی

جمعرات 31 مارچ 2016 11:42

فلم ”میری پیاری بندو“ کی شوٹنگ شیڈول سے پہلے شروع کر دی گئی

ممبئی۔ 31 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔31 مارچ۔2016ء) ایوشمان کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کی فلم ”میری پیاری بندو“ کی شوٹنگ شیڈول سے پہلے شروع کر دی گئی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمان کھرانہ اور پرینیتی چوپڑا کی فلم میری پیاری بندو کی شوٹنگ شیڈول سے پہلے شروع کر دی گئی۔ فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع ہونا تھی جو اب اپریل میں شروع کی جائے گی۔ پرینیتی دو سال بعد فلم میں جلوہ گر ہو نگی۔

متعلقہ عنوان :