نیب کا سندھ یونیورسٹی پر چھاپہ، ریکارڈ تحویل میں‌لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 31 مارچ 2016 11:29

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔31مارچ 2016ء) : نیب نے سندھ یونیورسٹی پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے بتایا کہ سندھ یونیورسٹی پر چھاپے کے دوران یونیورسٹی کا ریکارڈ تحویل میں لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سندھ یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر نذیر مغل کے دور میں یونیورسٹی میں 3 سو سے زائد غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جبکہ نذیر مغل ہر یونیورسٹی کے بجٹ میں خوردبرد کرنے کا بھی الزام ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ نیب نے یونیورسٹی میں موجود کچھ افراد کے بیانات بھی لیے۔

متعلقہ عنوان :