ایران میں گرفتار 61پاکستانی باشندے تفتان انتظامیہ کے حوالے

بدھ 30 مارچ 2016 22:22

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء ) ایران میں گرفتار کئے گئے 61پاکستانی باشندوں کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روزغیرقانونی طورپر ایران میں داخل ہونیوالے 61پاکستانیوں کوایرانی فورسز نے گرفتاری کے بعد تفتان بارڈر پرپاکستانی حکام کے حوالے کردیاہے جن سے پوچھ گچھ جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :