سینیٹر سراج الحق نے دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کو خوش آئندقرار دیدیا
حکومت کو طے شدہ معاہدہ کے مطابق دھرناکے قائدین کی شرائط کو پورا کرنا چاہئے ‘ امیر جماعت اسلامی کی گفتگو
بدھ 30 مارچ 2016 21:00
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب حکومت کو طے شدہ معاہدہ کے مطابق دھرناکے قائدین کی شرائط کو پورا کرنا چاہئے ،حکومت کے بارے میں عوام کے اندر یہ تاثر پختہ ہوچکا ہے کہ حکمران عوام سے کئے گئے کسی وعدہ کو پورا کرنے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے ،حکمرانوں نے انتخابات میں 20کروڑ عوام سے کئے گئے وعدوں کو تین سال گزرنے کے بعد بھی پورا نہیں کیا،اسلامی قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنایاجائے اورحکمرانوں کو ملک میں سیکولر ازم اور لبرل ازم کی باتیں چھوڑ دی جائیں،295-C میں ترمیم نہ کرنے اورتوہین رسالت ؐ کے مرتکب کسی مجرم کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتنے کی حکومتی یقین دہانی خوش آئند ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.