اسلام آباد دھرنے کے 2 بے ہوش ہونے والے شرکاء دم توڑ گئے
محمد علی بدھ 30 مارچ 2016 19:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔30مارچ2016ء)اسلام آباد دھرنے کے 2 بے ہوش ہونے والے شرکاء دم توڑ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریڈ زون میں مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیے جا رہے دھرنے کے قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔
(جاری ہے)
مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد دھرنے کے قائدین نے بھی دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم اس موقع پر ایک افسوسناک خبر سامنے آئی ہے۔ دھرنے میں شریک بے ہوش ہو جانے والے 2 شرکاء کے دم توڑ جانے کی اطلاعات آئی ہیں۔ ان افراد کے دم توڑ جانے کے بعد دھرنے کے شرکاء ان کے قتل کا مقدمہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کیخلاف درج کروانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.