جرمنی کے سابق سفیر یکم اپریل کو پی آئی آئی اے کے ممبران سے خطاب کریں گے

بدھ 30 مارچ 2016 19:22

کراچی ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) پاکستان میں تعینات جرمنی کے سابق سفیرDr.Gunter Mulack جرمنی کے تناظر میں مشرقی وسطی کے بحران کے حوالے سے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل افیئرز (پی آئی آئی اے ) ممبران سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق وہ یکم اپریل کو انسٹیٹیوٹ کی لائبریری میں شام پانچ بجے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :