آئی جی سندھ کا پولیس کے2افسران کی خدمات واپس وفاق کے حوالے کرنے کافیصلہ

بدھ 30 مارچ 2016 18:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مارچ۔2016ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کے2افسران کی خدمات واپس وفاق کے حوالے کرنے کافیصلہ کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے چیف سیکرٹری کودونوں افسران کووفاق بھیجنے سے متعلق خط لکھ دیا ہے ۔افسران میں ایس ایس پی فیصل بشیرمیمن اورایس ایس پی جاویدجسکانی شامل ہیں۔خط کے متن کے مطابق دونوں افسران کی سندھ پولیس میں مزید ضرورت نہیں، افسران کوواپس اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن رپورٹ کرنے کی ہدایت دی جائے۔

متعلقہ عنوان :