ملک سے دہشت گردی کا صفایہ کرکے ہی دم لیں گے،وزیراعظم
بھاگتے دہشت گرد خواتین اور بچوں جیسے آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، دہشت گردی انتہائی سنجیدہ عالمی مسئلہ ہے،مالدیپ کے صد ر سے ٹیلی فونک بات چیت میں گفتگو عبدالله یاسین کا سانحہ لاہور پر اظہار افسوس
بدھ 30 مارچ 2016 18:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مارچ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بھاگتے دہشت گرد خواتین اور بچوں جیسے آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشت گردی انتہائی سنجیدہ عالمی مسئلہ ہے، ملک سے دہشت گردی کا صفایہ کرکے ہی دم لیں گے۔
(جاری ہے)
بدھ کے روز مالدیپ کے صدر عبدالله یاسین نے وزیراعظم نواز سریف کو ٹیلی فون کیا اور سانحہ لاہور پر انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی ایک انتہائی سنجیدہ عالمی مسئلہ بن گیا ہے۔ ہم سب کو مل کر دہشت گردی کے خلاف ایک ہونا ہوگا۔ ملک سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے ہی دم لین گے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ ملک میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے بھاگتے ہوئے دہشت گرد اب کمزور اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.