حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس،لاہور کے لیے چار نئے قبرستان قائم کرنے کا فیصلہ

بدھ 30 مارچ 2016 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مارچ۔2016ء ) ایم این اے حمزہ شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں لاہور کے لیے چار نئے قبرستان قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

صدر مسلم لیگ(ن) لاہور ایم این اے پرویز ملک کو اس حوالے سے قائم کردہ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ کمیٹی قبرستان کی نئی جگہوں کا تعین اور لاگت کے حوالیسے جامع رپورٹ جمع کروائے گی

متعلقہ عنوان :