پنجاب بھر میں گندم کی کٹائی23 اپریل سے شروع ہوجائیگی، محکمہ زراعت

بدھ 30 مارچ 2016 18:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 مارچ۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق پنجاب بھر میں گندم کی باقاعدہ کٹائی23 اپریل شروع ہوجائیگی جس کیلئے صوبہ بھر میں گندم کی فصل کی کٹائی کیلئے انتظامات مکمل کئے جارہے ہیں ۔

(جاری ہے)

محکمہ خوراک نے بھی گندم کی خریداری کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :