گوجرانوالہ ٗ شہری کو زندہ جلانے والے جعلی عامل کو گرفتار کرلیا گیا
ملزم نے ابتدائی بیان میں اعتراف جرم کر لیا ٗ جلد ہی ملزم کے دوسرے ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا جائیگا ٗپولیس
بدھ 30 مارچ 2016 17:40
گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء)گوجرانوالہ میں 4 روز قبل جنات نکالنے کے عمل کے دوران گوجرانوالہ کے شہری کو زندہ جلانے والے جعلی عامل کو گرفتار کر لیا گیا۔یاد رہے کہ باغبانپورہ کے رہائشی 60 سالہ محنت کش عبدالستار کو بیماری سے نجات دلانے کیلئے کئے جانے والے عملیات کے دوران جعلی عامل سائیں بابا اور ساتھیوں نے زندہ جلا دیا تھا۔
پولیس نے ڈرامائی انداز میں حافظ آباد سے ملزم سائیں بابا کو گرفتار کیا۔سائیں بابا کے مطابق وہ 35 جنات نکال چکا ہے تاہم دھویں سے جنات نکالنے کا اس کا پہلا تجربہ تھا۔انھوں نے بتایا کہ آگ کے زیادہ نزدیک لے جانے کے باعث مریض عبدالستار جھلس کر جاں بحق ہوگیا۔دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ابتدائی بیان میں اعتراف جرم کر لیا ہے اور جلد ہی ملزم کے دوسرے ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.