کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی ، محکمہ کسٹم نے منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 30 مارچ 2016 16:31

کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی ..

راولپنڈی( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30مارچ۔2016ء) :راولپنڈی کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق محکمہ کسٹم کی طرف سے ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی جس کوکسٹم عدالت نے خارج کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی ملزم پر ایک الزام میں ایک بار ہی مقدمہ درج کیا جاسکتا ہے ۔جس پر راولپنڈی کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :