بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے 25 لاکھ روپے فنڈز جاری کرنے کی خبروں پر سخت نوٹس لے لیا
بدھ 30 مارچ 2016 16:21
اسلام آباد ۔ 30 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔30 مارچ۔2016ء) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے 25 لاکھ روپے فنڈز جاری کرنے کی خبروں کا سخت نوٹس لیا ہے۔
(جاری ہے)
بدھ کو پارٹی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کو اس معاملے کی فوری انکوائری کرنے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے لئے تمام رقم پارٹی فنڈز سے استعمال کی جائے اور سرکاری فنڈز کا ایک پیسہ بھی اس سلسلے میں خرچ نہ کیا جائے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعلیٰ اس مقصد کے لئے فنڈز جاری کرنے والوں اور اس کے پیچھے چھپے مقاصد معلوم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.