محکمہ انسداد دہشت گردی کی مانسہرہ میں کارروائی، دہشت گرد گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد
بدھ 30 مارچ 2016 14:43
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مارچ۔2016ء) محکمہ انسداد دہشت گردی نے مانسہرہ کے علاقے اوگی میں کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد کو گرفتار کرکے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔ بدھ کو سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے علاقے اوگی میں کارروائی کے دوران دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ملزم این جی او کے دفتر پر حملے میں ملوث ہے، گرفتار کیا گیا دہشت گرد محمد گل فرنٹیئر کانسٹیبلری کا ریٹائرڈ صوبیدار بھی ہے، گرفتار دہشت گرد کی نشاندہی پر اس کے گھر سے 32 کلو گرام بارودی مواد،ایک بم،2 راکٹ،8 ڈیٹونیٹر4فٹ پرائما کارڈ برآمد کرلئے گئے ہیں۔گرفتار دہشت گرد اوگی پولیس اسٹیشن پر بم دھماکے میں بھی ملوث تھا
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.