وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ سے ملاقات ‘دھرنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور
بدھ 30 مارچ 2016 14:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف سے پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی نے ملاقات کی جس میں دھرنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔
(جاری ہے)
بدھ کو ملاقات میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا کہ مسئلے کا بات چیت کے ذریعے پرامن حل حکومتی ترجیح ہے اور پوری کوشش ہے کہ طاقت کا استعمال نہ کیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ انتظامیہ مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے، مظاہرین کے قانونی مطالبات پر حکومت کا موقف واضح ہے اس لئے دھرنے کا کوئی جواز نہیں۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران مظاہرین کے مطالبات، دھرنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال اور انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.